مَحبت

’’مَحَبَّت‘‘ (عربی، اسمِ مونث) کا تلفظ عام طور پر ’’مُحَبَّت‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ میں دُرست تلفظ بفتحِ اول (مَ حَ بَّ ت) درج ہے نہ کہ بضمِ اول (مُ حَ بَّ ت) جب کہ اس کے معنی ’’اُلفت‘‘، ’’پیار‘‘، ’’چاہ‘‘ اور ’’یارانہ‘‘ کے […]

یہ ہے دنیا کا پہلا کمپیوٹر ماؤس

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کا پہلا کمپیوٹر ماؤس (Computer Mouse) لکڑی سے بنایا گیا تھا۔ اسے "Dung Engelbart” نے 1964ء کو تیار کیا تھا۔

11 جنوری، ایڈمنڈ ہلری کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ایڈمنڈ ہلری (Edmund Hillary) تاریخ میں پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ (Mount Everest) کو سر کرنے والا کوہِ پیما 11 جنوری 2008ء کو آکلینڈ (Auckland) میں انتقال کرگئے۔ 20 جولائی 1919ء کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں پیدا ہوئے۔ہلری نے نیپال کے شرپا لوگوں کی حالت بہتر بنانے […]