3 جنوری، میل گبسن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق میل گبسن (Mel Gibson) امریکی نژاد آسٹریلوی اداکار، ہدایت کار، پیش کار و مصنف 3 جنوری 1956ء کو نیویارک، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ 12 سال کی عمر میں آسٹریلیا منتقل ہوگئے۔ بعد ازاں سڈنی کے ’’نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈرامیٹک آرٹ‘‘ سے اداکاری کی تعلیم حاصل کی۔ ’’میڈ میکس‘‘ (Mad Max […]
اومیکرون، اِک اور دریا کا سامنا

دنیا بھر میں پھیلنے والا کورونا وائرس (Covid 19) خوف کی علامت بن کر رواں برس بھی چھایا رہا۔ 2019ء سے ظہور پانے والے کورونا وائرس نے عالمی معیشت کے ساتھ ساتھ تمام ممالک کے اقتصادی اور سماجی ستونوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ 2021ء ختم ہوا لیکن کورونا وبا کی نت نئی […]
اُردو زبان و ادب کی تحقیق میں جہانزیب کالج کی خدمات

تحریر: ثنا بی بی (سوات) والیِ سوات جناب میاں گل جہانزیب کی علم دوستی کا منھ بولتا ثبوت ’’گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج‘‘ دنیا بھر میں مشہور و معروف ادارہ ہے اور اس کا شمار بہترین اور اعلا تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔ اس لیے جہانزیب کالج والیِ سوات میاں گل جہانزیب کے نام سے […]
تبدیلی سرکار کے دعوے اور مِنی بجٹ

یہ کالم میرا سنہ 2021ء کا آخری کالم ہے جو سال کے آخری دن یعنی 31 دسمبر بروزِ جمعہ کو لکھا جا رہا ہے…… لیکن جب آپ اسے پڑھ رہے ہوں گے، تو ہم الحمد اللہ سب بخیر و عافیت نئے سال یعنی 2022ء میں داخل ہوچکے ہوں گے۔ اس حکومت نے لیکن نئے سال […]