گزارش

’’گزارش‘‘ (فارسی، اسمِ مونث) کا املا عام طور پر ’’گذارش‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’جدید اُردو لغت‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’گزارش‘‘ ہے نہ کہ ’’گذارش‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’غرض‘‘، ’’بیان‘‘، ’’درخواست‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ صاحبِ نور نے باقاعدہ طور پر ان الفاظ میں صراحت درج […]

31 دسمبر، خواجہ الطاف حسین حالیؔ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق خواجہ الطاف حسین حاؔلی (Altaf Hussain Hali) ’’اردو‘‘ کے نامور شاعر اور نقاد 31 دسمبر 1914ء کو پانی پت، متحدہ ہندوستان میں انتقال کرگئے۔ 1837ء میں پانی پت ہی میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام خواجہ ایزد بخش تھا۔ 9 سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا۔ کچھ […]

2021ء میں بچھڑ جانے والی شخصیات

زندگی ایک نعمت ہے جو اللہ کی طرف سے ہمیں عطا کی گئی ہے۔ جو بھی اس دنیا میں آیا ہے…… اس نے ایک نہ ایک دن ضرور جانا ہے۔ اسی لیے اس دنیا کو ’’فانی‘‘ کہا جاتا ہے۔ کیوں کہ اس نے ایک دن فنا ہوجانا ہے۔ زندگی اللہ تعالا کی طر ف سے […]

خلیل جبران کے ناولٹ’’پیغامبر‘‘کا جائزہ

تحریر: علی رضا کوثر  مَیں جتنے بھی مصنفوں سے ابھی تک زیادہ متاثر ہوچکا ہوں ان میں ’’خلیل جبران‘‘ بھی ایک ہیں۔ لبنان کی سرزمین مجھے اسی وجہ سے عزیز ہے کہ وہاں پر ’’جبران‘‘ پیدا ہوئے۔ جبران کے پانچ ناولٹ مطالعے کے لیے جناب عبدالباسط آزاد نے دیے جن کے عنوان یہ ہیں ٭ […]