ناشتا

’’ناشتا‘‘ (فارسی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’ناشتہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’جدید اُردو لغت‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’ناشتا‘‘ ہے نہ کہ ’’ناشتہ‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’صبح کا تھوڑا سا کھانا‘‘، ’’نہاری‘‘ اور ’’خوراکِ صبح‘‘ کے ہیں۔ رشید حسن خان نے بھی اس […]

کے ایف سی بابا کی کہانی خود کو ناکام سمجھنے والوں کے نام

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ’’مَیں ایک ناکام انسان ہوں‘‘ تو فوٹو میں نظر آنے والے اس بابا کی ذیل میں مختصر الفاظ میں دی جانے والی کہانی ضرور پڑھ لیں، شاید اس طرح کچھ اِفاقہ ہو۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق "KFC” کے بانی (Colonel Sanders) آدھی سے زیادہ زندگی […]

28 دسمبر، انتخاب عالم کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق انتخاب عالم (Intikhab Alam) پاکستانی کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کوچ 28 دسمبر 1941ء کو ہوشیار پور، پنجاب (برطانوی راج) میں پیدا ہوئے۔ 1959ء سے 1977ء تک 47 ٹیسٹ اور 4 یک روزہ سیریز کھیلی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے 17 ٹیسٹ میچوں کی کپتانی بھی کی۔ انگلش کاؤنٹی بھی […]

تبدیلی سرکار اور قوم کی دم توڑتی امیدیں

پاکستان تحریکِ انصاف کی ’’تبدیلی سرکار‘‘ سے باقی کسی شعبے میں تبدیلی کی امیدیں تو دم توڑتی جا رہی ہیں…… لیکن سب سے افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ سیاسی رواداری کی جس جہت کو متعارف کروانے کا سہرا ’’پاکستان تحریکِ انصاف‘‘ کی حکومت اپنے سر سجانے کا برملا اعلان کرتی تھی، وہی نہ صرف […]