اپنے بلڈ گروپ کی خصوصیت جاننا چاہیں گے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایک تحقیق میں یہ پتا چلایا گیا ہے کہ جس طرح بلڈ گروپ لوگوں کا ایک دوسرے سے مختلف ہے اسی طرح اُس مخصوص بلڈ گروپ کے حامل افراد کی خصوصیات بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ جیسے مذکورہ تحقیق کے مطابق پتا چلا ہے […]

دو مصنفوں کے لکھے گئے ناولٹ ’’آخر کب تک‘‘ کا تنقیدی جائزہ

’’آخر کب تک‘‘ (1972ء) پاکستانی اُردو ناولٹ کی تاریخ میں اس لحاظ سے واحد ناولٹ ہے جسے دو مصنفین ’’ظہیر ریحان‘‘ اور ’’ایاز عصمی‘‘ نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔ اس ناولٹ میں کچھ ہو نہ ہو…… یہ اس تجربے کی بنیاد پر اس مقالے میں جگہ پانے کا مستحق بن گیا ہے۔ یہ ناولٹ […]

تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے

اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ ہمارے سیاسی قائدین جمہوریت کا راگ تو الاپتے ہیں، لیکن جمہوری اداروں کو پنپے نہیں دیتے۔ کسی بھی پارٹی کا سیاسی رہنما نچلی سطح کے ورکر کو اپنے ساتھ اقتدار میں دیکھنا پسند نہیں کرتا اور یہی وجہ ہے کہ جمہوری حکومتوں سمیت حزبِ اختلاف کے قائدین بلدیاتی انتخابات […]

27 دسمبر، سلمان خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سلمان خان (Salman Khan) مشہور بھارتی اداکار 27 دسمبر 1965ء کو اندور، بھارت میں پیدا ہوئے۔ اصل نام عبدالرشید سلیم سلمان خان ہے۔ اپنی اداکاری کا آغاز 1988ء میں فلم ’’بیوی ہو تو ایسی‘‘ سے کیا۔ تاہم پہلی کامیابی 1989ء میں فلم ’’میں نے پیار کیا‘‘ سے ملی جس پر ’’فلم […]