رباعیاتِ خیامؔ کے تراجم کا مفصل جائزہ

تحقیق و تحریر: ظفر سیّد غالباً دنیا کے کسی اور شاعر کا اتنی زبانوں میں ترجمہ نہیں کیا گیا جتنا عمر خیامؔ کا کیا گیا۔ عمر خیامؔ کا شمار بلا مبالغہ دنیا کے مقبول ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی ہمہ گیر شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 1970ء […]

بلدیاتی انتخابات اور اس کے فائدے

آخرِکار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کا ڈول ڈالنے میں کامیاب ہوہی گئی۔ دسمبر اور جنوری میں خیبر پختون خوا میں بلدیاتی الیکشن کے دونوں مراحل مکمل ہوجائیں گے۔ مارچ میں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا آغاز ہوگا۔ بعد ازاں اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن کرائے […]

15 دسمبر، سیٹنگ بُل کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’سیٹنگ بُل‘‘ (Sitting Bull) ایک مقدس شخص اور راہ نما 15 دسمبر 1890ء کو انڈین ایجنسی پولیس کے ہاتھوں انتقال کرگئے۔ 1831ء کو "Grand River” کے قریب "Dakota” کے علاقہ میں پیدا ہوئے۔ انہیں سفید فام مردوں پر تاحیات عدم اعتماد اور ان کے تسلط کے […]

سڈنی شیلڈن کی داستانِ حیات

تحقیق و تحریر: صوفیہ کاشف 17 سال کی عمر میں شکاگو میں ڈرگ سٹور پر ایک سامان پہنچانے والے لڑکے کے طور پر کام ایک بہترین نوکری تھی۔ کیوں کہ اس کے ذریعے خودکشی کے لیے ’’نیند کی گولیاں‘‘ چرانا ممکن تھا۔ منصوبہ بندی کے عین مطابق سڈنی نے گھر میں 20 گولیاں اور شراب […]