5 دسمبر، جوش ملیح آبادی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جوش ملیح آبادی (Josh Malihabadi) اُردو ادب کے نام ور اور قادر الکلام شاعر 5 دسمبر 1898ء کو اُتر پردیش کے مردم خیز علاقہ ملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ آفریدی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ شاعرِ انقلاب کے لقب سے بھی جانے جاتے ہیں۔ تقسیمِ ہند کے چند برسوں بعد ہجرت […]

یادِ ماضی

وقت تیزی سے گزرتا جا رہا ہے اور ساتھ ہی ہر چیز میں تبدیلی بھی رونما ہوتی جا رہی ہے۔ انسانی سوچ چوں کہ ارتقا پذیر ہے…… لہٰذا یہ اپنی آسائشوں کے لیے تگ و دو بھی کرتا رہا ہے۔ لہٰذا سائنس اور ٹیکنالوجی میں بتدریج ترقی نے انسان کو کئی سہولیات سے نوازا۔ فی […]

خودکُشی، وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ

2019ء میں ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس فلم میں ایک حساس موضوع کو لطیف انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ ایک پندرہ، سولہ سال کا لڑکا کالج میں انٹری لیول کا ایگزام دیتا ہے۔ اس کو صرف یہ فکر ہوتی ہے کہ کسی طریقے سے کالج میں داخلہ ہوجائے۔ وہ ’’اینٹرینس ایگزام‘‘ […]

اہلِ سری لنکا، ہم شرمندہ ہیں!

سیالکوٹ واقعہ کے بعد اندازہ ہوا کہ حبیب جالب نے سچ کہا تھا ’’تم وحشی ہو تم قاتل ہو‘‘ سیالکوٹ میں ایک جیتا جاگتا انسان جلا دیا گیا…… کیوں؟ ایک کاغذ پہ لکھا تھا ’’یاحسین!‘‘ اور ’’درود شریف پڑھ لیں!‘‘ اور اس سری لنکن منیجر نے وہ کاغذ پھاڑ کر پھینک دیا، جس پہ اسے […]