اش اش کرنا
محاورہ ’’اش اش کرنا‘‘ کا املا اُردو نثر میں عام طور پر ’’عش عش کرنا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں میں مذکورہ محاورہ کا املا ’’اش اش کرنا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی’’نہایت خوش‘‘، ’’واہ واہ کرنا‘‘ اور ’’تحسین و آفرین کرنا‘‘ کے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ کے مطابق: ’’یہ لفظ (اش […]
29 نومبر، فواد خان کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق فواد افضل خان (Fawad Afzal Khan) پاکستانی اداکار اور گلوکار 29 نومبر 1981ء کو پٹھان نورزئی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 2007ء میں شعیب منصور کی فلم ’’خدا کے لیے‘‘ سے اداکاری کا آغاز کیا۔ 2010ء میں ڈراما سیریل ’’داستان‘‘ میں ان کی کارکردگی کو بڑے پیمانے پر تسلیم کیا گیا۔ 12نومبر […]
دو روزہ بین الاقوامی اقبال کانفرنس (بہاولپور)
دو روزہ بین الاقوامی اقبال کانفرنس شعبۂ اقبالیات اسلامیہ یو نیورسٹی بہاولپور میں 17 اور 18 نومبر 2021ء کو منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا موضوع ’’عصرِ حاضر میں فکرِ اقبال کی ضرورت و افادیت‘‘ تھا۔ اس کانفرنس کے سرپرست انجینئرپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب (تمغۂ امتیاز) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، نگران پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو […]
ٹریفک حادثات اور کرنے کا کام
چند ماہ قبل ایک ڈرائیور کے ساتھ سفر کرنے کا اتفاق ہوا۔ موصوف نے اپنی گاڑی کے میٹر پر اپنے بچوں کی تصاویر چسپاں کر رکھی تھیں۔ ڈرائیور کی اپنے خاندان سے والہانہ محبت میرے لیے قدرے تعجب کا باعث بنی اور اوراس انوکھے اندازِ محبت کی وجہ پوچھے بنا نہ رہ سکا۔ موصوف مسکرائے […]