جرات

’’جرات‘‘ (مونث) کا اُردو املا عام طور پر ’’جرأت‘‘ لکھا جاتا ہے۔ رشید حسن خان اپنی کتاب ’’اُردو املا‘‘ کے صفحہ نمبر 44 پر اس حوالہ سے لکھتے ہیں: ’’اُردو میں ’’تأمل‘‘ یا ’’جرأت‘‘ نہیں لکھنا چاہیے۔‘‘ مذکورہ کتاب کے صفحہ نمبر 43 پر دی گئی صراحت سے بات مکمل طور پر واضح ہوجاتی ہے، […]

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میڈیا پر نظر انداز کیوں؟

موجودہ حکمرانوں نے ’’دو نہیں، ایک پاکستان‘‘ کا نعرہ لگایا تھا…… جو مقبول ہوا۔ بدقسمتی سے سب کچھ مگر اس نعرے کے برعکس ہو رہا ہے۔ جو وعدے ہوئے تھے، دعوے کیے گئے تھے…… سب اس کے الٹا واقع ہو رہا ہے۔ مافیاؤں سے لڑنے کا اعلان کیا گیا تھا…… اب مگر ہر مافیا کو […]

دھرتی کا بیٹا، فضل رازق شہابؔ

اپنے سوات پشاورجی ٹی روڈ پر بریکوٹ سے تین چار کلومیٹر آگے لنڈاکی چیک پوسٹ کے سنگم اور دریائے سوات کے دیار میں دو زندہ و تابندہ جڑواں بستیاں بڑی بے ہنگم طور پر پھیل رہی ہیں…… جن کے نام ہیں کوٹہ اَبوہا۔ اُن کو بستیاں کہنا لفظ بستی کی بے حرمتی ہے کہ اِن […]

28 نومبر، ماتسو باشو کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ماتسو باشو (Matsuo Basyou) مشہور جاپانی شاعر 28 نومبر 1694ء کو اوساکا، جاپان میں انتقال کرگئے۔ 1644ء کو اِگا، جاپان میں پیدا ہوئے۔ ہائیکو نگار تھے۔ ایک طرح سے ہائیکو کے بانی مانے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ ’’ہائیکو‘‘ جاپانی صنفِ شاعری ہے۔ ایک ہائیکو تین مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ […]