27 نومبر، علامہ تمنا عمادی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق علامہ تمنا عمادی (Allama Tamanna Imadi) شاعر، مترجم اور سوانح نگار 27 نومبر 1972ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ پھلواری شریف، پٹنہ میں 14 جون 1888ء کو پیدا ہوئے۔ والدین نے نام ’’حیات الحق‘‘ رکھا تھا۔ اپنے ننھیالی نام ’’محمد محی الدین‘‘ سے پکارے جانے لگے اور ’’تمنا عمادی‘‘ کے نام […]

ٹینک ٹیکسی، عجیب و غریب سواری

27 نومبر 2021ء کے "Dawn Young World” کے مطابق برطانیہ کے "Merlin Batchler” نے تصویر میں نظر آنے والے ٹینک کو آن لائن خریدا اور اس کو ٹیکسی میں تبدیل کیا۔ تفصیلات کے مطابق موصوف اپنے ’’ٹینک ٹیکسی‘‘ میں فی ٹرپ (Trip) ایک ہزار امریکی ڈالر لیتے ہیں۔ ’’ٹینک ٹیکسی‘‘میں فی الحال دو قسم کی […]

توند گُھلانے کا آسان ترین ٹوٹکا

سمارٹ وجود کسے پسند نہیں! حالیہ ڈان اُردو سروس نے توند گھلانے کی خاطر چند ٹوٹکے بتائے شائع کیے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے: ’’ماہرین کے مطابق ہمارے جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے…… اور جسمانی افعال کو درست رکھنے کے لیے ہمیں کافی پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ […]

جمیلہ ہاشمی کے ناولٹ ’’روہی‘‘ کا تنقیدی جائزہ

جمیلہ ہاشمی کا ناولٹ ’’روہی‘‘ (1966ء) تکنیک اور موضوع کے لحاظ سے اپنی انفرادیت قائم کرتا ہے اور طرز ِ ادا کے لحاظ سے بھی اس میں جدت اور دلچسپی پیدا ہو گئی ہے۔ ناولٹ کے ایک کردار ’’بابا‘‘ کہانی کو دلچسپ اور فکر خیز بیانیہ کے انداز میں پیش کرتے ہیں۔ کہانی کا مرکزی […]