17 نومبر، اداکار شفیع محمد کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شفیع محمد شاہ (Shafi Muhammad Shah) مشہور ریڈیو، ٹیلی وِژن اور فلمی اداکار 17 نومبر 2007ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 1949ء کوکنڈیارو، ضلع نوابشاہ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔سندھ یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کا امتحان پاس کیا اور ایگری کلچر بنک میں ملازمت سے عملی زندگی کا […]

آئندہ چالیس سالوں میں کراچی مکمل زیرِ آب آسکتا ہے

گذشتہ دنوں دو خبریں ملکی اخبارات میں شائع ہوئیں جن میں سے ایک پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر اور معاشی حب کراچی کے حوالے سے تھی۔ خبر کے مطابق محکمۂ موسمیات کے مطابق پاکستان دنیا کا آٹھواں ملک ہے جسے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کا سب سے زیادہ سامنا ہے۔ 2060ء تک کراچی […]

’’اُردو کی چند اہم داستانیں: ایک مطالعہ‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ نگار:  ذوالفقار خان زلفی، علی گڑھ انسان کا قصے کہانیوں سے پرانا رشتہ رہا ہے۔ بچپن میں سب نے اپنے بڑوں سے قصے کہانیاں ضرور سنی ہوں گی۔ ان قصے کہانیوں کا انسان کی تربیت میں اہم رول رہا ہے۔ قدیم دور کی بات کریں، تو راجاؤں مہاراجاؤں کے دربار میں قصے کہانیوں کو […]

وزیرِ اعلا خیبر پختونخوا کی خدمت میں چند گذارشات

اگلے ہفتے وزیرِ اعلا محمود خان صاحب سوات کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔ اُن کی خدمت میں چند گذارشات پیشِ خدمت ہیں…… اُمید ہے وہ انہیں درخورِ اعتنا سمجھیں گے۔ ٭ پہلی گذارش یہ ہے کہ جہانزیب کالج کے ضروری اور اشد مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے۔ کالج کے پروفیسر صاحبان کو […]