غنیمت

فرہنگِ آصفیہ کے مطابق ’’غَنِیمَت‘‘ (عربی، اسمِ مؤنث) کے معنی ’’لوٹ‘‘، ’’لوٹ کا مال‘‘، ’’وہ مال جو بلا محنت و مشقت ہاتھ آئے‘‘، ’’وہ مال جو دشمن کی لڑائی میں ہاتھ لگے‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ قریب قریب یہی معنی نوراللغات میں بھی درج ہیں۔ اس حوالہ سے پروفیسر نذیر احمد تشنہ اپنی تالیف ’’نادراتِ اُردو‘‘ […]

16 نومبر، شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شیخ محمد ابرہیم ذوق (Mohammad Ibrahim Zauq) معروف استاد شاعر 16 نومبر 1854ء کو دہلی میں انتقال کرگئے۔ 22 اگست 1790ء کو ایک غریب سپاہی محمد رمضان کے ہاں دہلی میں پیدا ہوئے ۔ ذوقؔ تخلص کرتے تھے۔ دبستانِ دہلی میں ان کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ پہلے حافظ غلام رسول […]

ماحولیاتی تبدیلی اور دنیا کا مستقبل

ہمارا مقصدکم از کم اسی حالت میں سیارۂ ارتقا کو آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہے جیسا کہ ہمیں ملا ہے۔ اگر ہم نے بروقت موسمی تبدیلیوں پر کان نہ دھرا، تو ہمارا شمار اچھی کتابوں میں نہیں ہوگا۔ ماحولیاتی آلودگی کے بھیانک اثرات سے آب و ہوا میں ہونے والی تبدیلیوں سے پوری […]

سموگ، ہمارے بڑے مسائل میں سے ایک

’’سموگ‘‘ کہلانے والی فضائی آلودگی روز بروز بڑھ رہی ہے اور شام کے وقت تو یہ آلودہ دھند مزید گہری اور کثیف ہو جاتی ہے جس کے باعث شہریوں کی کثیر تعداد مختلف بیماریوں مثلاً نزلہ، زکام، گلے کے درد اور آنکھوں میں جلن جیسے امراض کا شکار ہورہی ہے۔ گذشتہ چار پانچ سالوں سے […]