حیرانی
عام طور پر ’’حیرانی‘‘ (اُردو، اسمِ مؤنث) کا املا ’’حیرانگی‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات، جدید اُردو لغت اور علمی اُردو لغت کے مطابق دُرست املا ’’حیرانی‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’حیرت‘‘، ’’پریشانی‘‘ اور ’’تعجب‘‘ کے ہیں۔ رشید حسن خان کے مطابق ایسے تمام الفاظ جو ہائے ہوز (ہ) سے ختم […]
ڈاکٹر خالد سہیل کے ناولٹ ’’ٹوٹا ہوا آدمی‘‘ کا جائزہ
ناولٹ ’’ٹوٹا ہوا آدمی‘‘ (2014ء) کا ہیرو شہزاد ہے جو مذہب سے برگشتہ انسان ہے۔ وہ ایک کینڈین خاتون ریچل کے ساتھ کوکین کا کاروبار تو کرتا رہا ہے…… مگر اسی کے ساتھ جنسی تعلقات استوار نہیں کیے۔ شہزاد کی ماں مذہبی خاتون ہے اور قرآنِ پاک کی تلاوت کرتی ہے۔ شہزاد ماں کی الماری […]
6 نومبر، ایما سٹون کا یومِ پیدائش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق ایما سٹون (Emma Stone) مشہور امریکی اداکارہ 6 نومبر 1988ء کو اریزونا، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ بی بی سی اُردو سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق: ’’فوربز میگزین کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق جون 2016ء سے جون 2017ء کے درمیان سب سے زیادہ کمائی […]
دیوالی کی مختصر سی تاریخ
دیوالی دراصل ’’دیپا ولی‘‘ کا مختصر نام ہے جس کے لغوی معنی دیوؤں کی قطار ہیں اور اس لیے اسے روشنیوں کا تہوار کہا جاتا ہے۔ ہندوستان کا ہر تہوار تاریخی، مذہبی اور ثقافتی پس منظر رکھتا ہے اور دیوالی بھی اس سے علاحدہ نہیں۔ دیوالی وہ خوب صورت رات ہے جب شری رام اور […]
اوشو، محکمہ جنگلات کا ریسٹ ہاؤس ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں تبدیل
(خصوصی رپورٹ) وادیِ کالام کے علاقہ اوشو میں محکمۂ جنگلات کا ریسٹ ہاؤس ’’بھوت بنگلے‘‘ کا منظر پیش کرنے لگا۔ محکمہ کی غفلت اور بے پروائی سے والیِ سوات دور میں بنائے گئے اس خوب صورت ریسٹ ہاؤس کے دروازے، کھڑکیاں اور دیگر سامان نامعلوم افراد لے اُڑے ہیں۔ اب اس ریسٹ ہاؤس میں دن […]