توتا
’’توتا‘‘ ( اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’طوطا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات، علمی اُردو لغت اور جدید اُردو لغت کے مطابق دُرست املا ’’توتا‘‘ ہے نہ کہ ’’طوطا‘‘ جب کہ اس کے معنی ہیں: ’’ایک پرند کا نام جس کے پَر سبز، چونچ سُرخ اور گلے میں طوق ہوتا ہے۔‘‘ نوراللغات […]
4 نومبر، یٹ زاکرابن کا یومِ انتقال
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق یٹ زاکرابن (Yitzhak Rabin) اسرائیلی وزیر اعظم 4 نومبر 1995ء کو قتل کیے گئے۔ قتل ہوتے وقت بھی وہ اسرائیل کے وزیر اعظم تھے۔ انہیں تل ابیب (Tel Aviv) میں "Yagil Amir” نے قتل کیا۔ اس وقت ’’یٹ زاکرابن‘‘ایک امن ریلی میں شریک تھے۔
کچھ لیجنڈ جہانگیر خان کے بارے میں
10 دسمبر 1963ء وطنِ عزیز کے لیے خوش بختی کا سال ثابت ہوا۔ کیوں کہ اسی سال نوے کلے پایان ضلع پشاور میں روشن خان کے گھر ایک بچے نے جنم لیا۔ کم زور جسامت اور صحت والے اس بچے کے بارے میں کون جانتا تھا کہ یہ بڑا ہوکر سبز ہلالی پرچم کو پوری […]
کامل توبہ
اللہ ربّ العزت کو توبہ بہت پسند ہے۔ خالقِ کائنات ان سے محبت کرتا ہے جو لوگ اس کی بارگاہ میں جھکتے ہیں۔ جب ایک مسلما ن زندگی میں گنا ہ کرتا ہے، غلطیاں کرتا ہے،ظلم کرتا ہے…… لیکن وہ اللہ ربّ العزت کی بارگا ہ میں جھک جاتا ہے اور توبہ کرتا ہے، عاجزی […]