بُزِ اَخفش

’’بُزِ اَخفش‘‘ (عربی، مذکر) کی اصطلاح دراصل ’’نافہم‘‘ یا ’’کھوکھلے دماغ والے شخص‘‘ کے لیے مستعمل ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات کے مطابق اس کے لفظی معنی ’’اَخفش کا بکرا‘‘ کے ہیں۔ اصطلاحی طور پر ’’نافہم‘‘، ’’بے سمجھے بوجھے گردان ہلانے والا‘‘، ’’ہاں میں ہاں ملانے والا‘‘ اور ’’مطیع‘‘ کے معنوں میں اس اصطلاح کو […]
ناولٹ ’’اُس مسافر خانے میں‘‘ کا تنقیدی جائزہ

ناولٹ ’’اُس مسافر خانے میں‘‘ (2007ء) کے ٹائٹل پر بھی ’’ناول‘‘ ہی لکھا گیا ہے۔ اس ناولٹ کا تعارف لکھنے والے امجد طفیل یہ سطور تحریر کرتے ہیں، تو قاری کی سمجھ میں کچھ آتا ہے:’’ناول نگاری کے حوالے سے ایک بات یہ کہی جاتی ہے کہ ایک ناول تو ہر لکھنے والا لکھ سکتا […]
مَیں ڈمی وزیرِ اعظم نہیں ہوں!

وزیرِ اعظم آفس سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے تقریر کے احکامات جاری ہوگئے ہیں کہ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ 20 نومبر 2021ء کو اپنا چارج سنبھالیں گے۔ اس سے تقریباً تین ہفتے پہلے پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی […]
1 نومبر، الیانا ڈی کروز کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق الیانا ڈی کروز (Ileana D’Cruz) مشہور بھارتی فلم اداکارہ 1 نومبر 1987ء کو ممبئی، مہاراشٹر، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔ کیریئر ایک ماڈل کے طور پر شروع کیا۔2006ء میں وایوسس چودھری کی تیلگو فلم ’’دیوداسو‘‘ سے آپ فلمی کیریئر کی شروعات کی، جس […]
کھیل اور جنگ میں فرق نہ جاننے والی دو اقوام

یہ بات سمجھنے کی ہے کہ آخر ہم (مطلب خطۂ برصغیر) میں کیا کوئی جنیز کا مسئلہ ہے، خوراک کا معاملہ ہے یا پھر نفسیات کا…… کہ ہم لوگ غیر ضروری طور پر چائے کی پیالی میں نہ صرف طوفان برپا کر دیتے ہیں بلکہ اس کو واقعی طوفان سمجھ بھی لیتے ہیں۔ کیا آپ […]