28 اکتوبر، ہارورڈ یونیورسٹی کا روزِ قیام

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 28 اکتوبر 1636ء کو ’’ہارورڈ یونیورسٹی‘‘(Harvard University) کا قیام عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ ’’ہارورڈ یونیورسٹی‘‘ امریکی ریاست ’’میسا چوسٹس‘‘ میں واقع ہے جو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔
نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کی تمدنی زندگی میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔ کیوں کہ یہ قانونِ فطرت ہے جب کہ انسان اپنی سہولت اور آرام کے لیے ایجادات بھی کرتا رہتا ہے اور یہ مختلف ایجادات انسان کی اقدار، روایات اور ثقافت پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔ موجودہ دور کی ایجادات میں […]
سوات میں ٹماٹر کی فصل امسال گھاٹے کا سودا ہے

(خصوصی رپورٹ) سوات میں امسال ٹماٹر کی فصل کوبے موسم کی بارشوں اور ژالہ باری سے نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں ٹماٹرکی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سوات میں اکتوبر اور نومبر میں تیار ہونے والی ٹماٹر کی فصل کو اب کی بار بارش اور ژالہ باری سے شدید نقصان پہنچا […]