مچھلی کا کانٹا گلے میں اٹک جائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایسے ٹوٹکے شائع کیے ہیں جو مچھلی کا کانٹا گلے میں اٹک جائے، تو اُس کے لیے تیر بہ ہدف نسخہ ہیں۔ ذکر شدہ ٹوٹکوں میں سے ایک یہ ہے: ’’ڈبل روٹی کو پانی میں ایک منٹ کے لیے ڈبوئیں، پھر اس کا ایک بڑا نوالہ سالم ہی نگل لیں۔ […]

دنیا کی سب سے عجیب و غریب تصاویر میں سے ایک

انگریزی کی ویب سائٹ "starecat.com”کے مطابق تصویر جہاز کے اندر لی گئی ہے جو کئی تصاویر کو ایڈٹ کرکے بنائی گئی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا شخص اس جہاز میں اکیلے سفر کر رہا تھا ۔ اسے ایک عجیب خیال آیا کہ کیوں نہ جہاز کی ہر نشست پر تصویر […]

24 اکتوبر، آنند نرائن مُلّا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق آنند نرائن ملا (Anand Narain Mulla) اُردو کے مشہور شاعر 24 اکتوبر 1901ء کو لکھنؤ انڈیا میں پیدا ہوئے۔ کشمیری الاصل برہمن تھے۔ والد کا نام جسٹس جگت نرائن تھا۔ 1921ء میں کیننگ کالج لکھنؤ سے بی اے کیا۔ پھر 1923ء میں لکھنؤ یونیورسٹی سے ایم اے کرنے کے بعد وکالت […]

معذوری سے نجات کے لیے پولیو ویکسین لازمی ہے

نسلِ نو کو خطرناک پولیو وائرس کے سبب معذوری سے بچانے اور دنیا بھر سے پولیو وائرس کا خاتمہ یقینی بنانے کے لیے اس مرض سے آگاہی انتہائی ضروری ہے ۔ اس خطرناک مرض کا علاج صرف حفاظتی تدابیر کے تحت پلائے گئے پولیو ویکسین کے دو قطرے ہی ہیں، جو کہ 5 سال سے […]

وہ پودے جنہیں اچھی نرسری میسر نہیں

یہ لندن کا ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ گریٹر لندن کے مشرق اور کینٹ کے سنگم پر واقع یہ سرے کاؤنٹی اپنے خوبصورت لینڈ سکیپ اور درختوں کی بہتات کی وجہ سے اُن لوگوں کے لیے خاص کشش رکھتی ہے جو فطرت اور فطری حسن سے محبت کرتے ہیں۔ اس کاؤنٹی میں انسان کم اور درخت […]