اِزالہ

’’اِزالہ‘‘ (اسمِ مذکر) کا تلفظ عام طور پر ’’اَزالہ‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات اور علمی اُردو لغت کے مطابق ’’اِزالہ‘‘ ہی درست تلفظ ہے جب کہ اس کے معنی ’’دور کرنا‘‘، ’’زائل کرنا‘‘، ’’ہٹانا‘‘، ’’مٹانا‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ میں ’’اِزالہ‘‘کی تفصیل میں یہ فقرہ بھی درج ہے: ’’پرہیز تو کرتے […]

21 اکتوبر، یش چوپڑا کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’یش چوپڑا‘‘ (Yash Chopra) ہندی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار اور فلم ساز 21 اکتوبر 2012ء کو ڈینگی بخار کی وجہ سے ممبئی میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 27 ستمبر 1932ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ’’سلسلہ‘‘، ’’کبھی کبھی‘‘، ’’چاندنی‘‘، ’’دل تو پاگل […]

ورجینا وولف کا خود کُشی سے پہلے چھوڑا گیا نوٹ

تحریر: طاہر راجپوت پیارے! مجھے لگتا ہے کہ میں دوبارہ پاگل پن کی طرف لوٹ رہی ہوں اور مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ہم دوبارہ اس بھیانک کرب سے نہیں گزر پائیں گے۔ مَیں دوبارہ اس تکلیف سے اَب ابھر نہیں پاؤں گی۔ مجھے پھر سے آوازیں سنائی دیتی ہیں جس کی وجہ سے میں […]

حضرت محمدؐ کا لباس

قرآن وسنت کی روشنی میں علمائے کرام نے تحریر کیا ہے کہ انسان اپنے علاقہ کی عادات و اطوار کے لحاظ سے حضورِ اکرمؐ کی تعلیمات کے مطابق کوئی بھی لباس پہن سکتا ہے۔ کیوں کہ لباس میں اصل جواز ہے۔ جیسا کہ سورۃ الاعراف آیت نمبر 32 میں اللہ تعالا نے بیان فرمایا کہ […]

کیا واقعی سول بالادستی ایک خواب ہی رہے گی؟

یہ بات کسی کو اچھی لگے یا بری لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہم کوئی درست کام کرتے ہیں نہ کرنا چاہتے ہیں…… لیکن ہماری خواہشات بہت ’’آئیڈیل‘‘ اور خیالی ہوتی ہیں۔ مثلاً مبینہ طور پر ان دنوں وزیراعظم اور فوج کے درمیان آئی ایس آئی کے سربراہ کی تعیناتی پر کچھ اختلاف نظر آرہا […]

اختیارات سول انتظامیہ کو منتقل کرنے کے 3 سال مکمل

(خصوصی رپورٹ) سوات میں شدت پسندوں کے خلاف لڑنے کے لیے فوج کے داخلے کے 14 سال اور امن کے قیام کے بعد فوج کی جانب سے اختیارات سول انتظامیہ کو منتقل کرنے کے ٹھیک 3 سال مکمل ہوگئے۔ 2005ء میں افغانستان سے واپسی پر ملا فضل اللہ اور ان کے ساتھیوں کے واپس آنے […]