یہ ہے دنیا کا سب سے لمبا عروسی جوڑا

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ جوڑا دنیا کا سب سے لمبا عروسی جوڑا ہے جس کی اُس وقت لمبائی 8,095.40 میٹر (26,599.71فٹ) ریکارڈ کی گئی۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ جوڑے میں استعمال ہونے والا کپڑا اتنا لمبا ہے کہ اسے دنیا کے بلند ترین پہاڑ ’’ماؤنٹ ایورسٹ‘‘ کی چوٹی تک […]
20 اکتوبر، بیلا لوگوسی کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق بیلا لوگوسی (Bela Lugosi) انگریزی فلموں کا مشہور اداکار 20 اکتوبر 1882ء کو ہنگری (Hungary) میں پیدا ہوا۔ پورا نام "Blasko Bla Ferenc Dezs” تھا۔ مشہورِ زمانہ کیریکٹر ’’ڈریکولا‘‘ (Dracula) کو نبھانے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ 16 اگست 1956ء کو لاس اینجلس، […]
نیند کی کمی ویک اینڈ پر پوری کرنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

ڈان اُردو سروس پر اچھی نیند سے محروم کرنے والی عام عادتوں کے بارے میں ایک تحقیق چھپی ہے جس کے مطابق ’’اکثر افراد پورے ہفتے نیند پوری نہیں کرپاتے اور وہ اس کی کمی ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر یہ عادت صحت کے لیے زیادہ فائدہ […]
کورونا کے بعد ڈینگی، اِک اور دریا کا سامنا

بڑی مشکلات کے بعد کرونا میں کمی آنے ہی لگی تھی کہ ڈینگی نے آ دبوچا۔ ہم ابھی ایک مصیبت سے نہیں نکلتے کہ دوسری آ گھیرتی ہے۔ ’’آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا‘‘ ضرب المثل ہماری موجودہ صورتِ حال کی درست عکاسی کرتا ہے۔ ڈینگی بخار کی چار روایتی اقسام ہزار سال پہلے بھی […]