2 اکتوبر، گنی کا یومِ آزادی

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق ’’گنی‘‘ (Guinea) نے 2 اکتوبر 1958ء کو فرانس سے آزادی کا اعلان کیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’گنی‘‘ مغربی افریقہ کا ایک ملک ہے۔ "Conakry” اس کا دارالحکومت ہے۔ فرانسیسی اس کی سرکاری زبان (Official Language) ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق 2020ء میں اس کی […]

قدیم عربی ادب سے ماخوذ حکایت

ترجمہ: توقیر بھملہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ کو اس کے وزیروں اور مشیروں نے بتایا کہ حضور آپ کی سلطنت میں دو ایسے شخص بھی رہتے ہیں، جن سے ان کے اڑوس پڑوس والے بے حد تنگ ہیں اور وہ سب لوگ چاہتے ہیں کہ دونوں کو دربار میں طلب کرکے […]

ناولٹ ’’اللہ کے نام پر‘‘ کا تنقیدی جائزہ

انتظار حسین کا ناولٹ ’’اللہ کے نام پر‘‘ (1963ء) بھکاریوں کے مسائل اور ان کی زندگی کو موثر انداز میں پیش کرتا ہے۔ اس ناولٹ کے تین کردار زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ ایک نابینا اور ضعیف ’’جگو‘‘ دوسری اس کی نوجوان لڑکی ’’گجریا‘‘ اور تیسرا ایک نوجوان لنگڑا بھکاری ’’شالی‘‘ جگو اوراس کی بیٹی تو […]

شخصیت پرستی ہمارا قومی روگ

انسان اپنی فطرت میں ایک آزاد اور صاحبِ رائے شخصیت لے کر آتا ہے، لیکن پھر عمومی طور پر اپنے سماجی حالات خاص کر گھر کے ماحول کے زیرِ اثر وہ شخصیت پرستی کا شکار ہوجاتا ہے۔ یہ شخصیت پرستی زیادہ تر مذہبی و سماجی حوالے سے ہوتی ہے۔ عقیدت و متاثریت اس حد تک […]