خور و نوش
مرکب ’’خور و نوش‘‘ کو عام طور پر ’’خورد و نوش‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات کے مطابق اس مرکب کا دُرست املا ’’خور و نوش‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’کھانا پینا‘‘ اور ’’دانہ پانی‘‘ کے ہیں۔ نوراللغات میں ’’خور و نوش‘‘ کی تفصیل میں حضرتِ ناسخؔ کا یہ […]
دل کی صحت کو متاثر کرنے والی غذائیں
دنیا بھر کے کارڈیالوجسٹس نے تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں سات غذاؤں کی نشان دہی کی ہے، جن کے زائد استعمال سے امراضِ قلب لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ان میں سرِفہرست پیزا ہے۔ پیزا:۔ بالخصوص ریستوران اور ہوٹلوں کے تیار کردہ پیزا میں کیلوریز، سوڈیم اور چکنائی زائد مقدار میں پائے […]
26 ستمبر، ٹی ایس ایلیٹ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ٹی ایس ایلیٹ (T.S. Eliot) انگریزی زبان کے مشہور شاعر اور نقاد 26 ستمبر 1888ء کو امریکہ میں پیدا ہوئے ۔ آکسفورڈ اور ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں انگریزی شاعری کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1915ء میں برطانیہ چلے گئے اور وہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ 1922ء میں ایک […]
مینگورہ شہر کی بے ہنگم ٹریفک اور اس کا حل
سوات کے مرکزی اور سب سے بڑے شہر مینگورہ میں ٹریفک کا اِزدحام لوگوں کے لیے دردِ سر بن گیا ہے۔ ریاستِ سوات دور میں والیِ سوات نے مینگورہ کی سڑکیں اُس وقت موجود پانچ تا دس گاڑیوں کے لیے بنائی تھیں جس پر اب ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں چل رہی ہیں۔ مینگورہ شہر […]