قَوسِ قُزح

مرکب لفظ ’’قَوسِ قُزح‘‘ کو عموماً ’’قَوسِ قَزح‘‘ پڑھا جاتا ہے۔ ’’خرد نامۂ جلالپوری‘‘ از علی عباس جلالپوری کے صفحہ نمبر 149 پر اس کا تلفظ ’’قَوسِ قُزح‘‘ درج ہے۔ فرہنگِ آصفیہ کے مطابق’’قَوس‘‘ کے معنی ’’کمان‘‘ اور ’’قُزح‘‘ کے معنی ہیں: ’’ایک فرشتہ کا نام جو اَبر (بادل) کا موکل ہے۔ بقولِ صاحبِ برہان […]
16 ستمبر، تاج سعید کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق تاج سعید (Taj Saeed) اُردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم 16 ستمبر 1933ء کو پشاور (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام تاج محمد تھا۔ شعری مجموعوں میں ’’سوچ سمندر‘‘، ’’رتوں کی صلیب‘‘، ’’لیکھ اور شہرِ ہفت رنگ‘‘ اور نثری کتابوں میں ’’کرشن نگر‘‘، ’’جہانِ فراق‘‘، ’’پشتو ادب […]
افغانستان کا سابقہ وزیرِ مواصلات رزقِ حلال یوں کما رہا ہے

یہ اُس وقت کی بات ہے جب سوویت یونین کا ڈاؤن فال ہوچکا تھا اور سابق روسی صدر آنجہانی میخائل گورباچوف ریٹائرڈ ہوکر پنشنی ہوچکے تھے۔ ایک روز میڈیا میں اُن سے متعلق ایک خبر آئی کہ موصوف اپنے لیے کوئی مناسب جاب ڈھونڈ رہے ہیں۔ کیوں کہ پنشن میں اس کا گزارا مشکل سے […]
کیا واقعی سارا قصور حکمرانوں کا ہے؟

قارئین، پیڑول مہنگا ہوگیا، آپ کیا کہیں گے؟ یہی کہ حکمران اچھے نہیں۔ علاج مہنگا ہو جائے، تو حکمران اچھے نہیں۔ اشیائے خورو نوش مہنگی ہوجائیں، تو حکمران اچھے نہیں۔ ملک میں کچھ بھی غلط ہو جائے، تو سارا ملبہ حکمرانوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے یا یہ ہماری عادت بن […]