چُھوارا

عموماً ’’چُھوارا‘‘ کو ’’چھوہارا‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’انشا اور تلفظ‘‘ (از رشید حسن خان) کے صفحہ نمبر 77 پر اس لفظ کا درست املا ’’چُھوارا‘‘ رقم کیا گیا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق دُرست املا ’’چُھوارا‘‘ یا ’’چُھہارا‘‘ ہے نہ کہ ’’چھوہارا‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’خُرما‘‘، ’’تَمر‘‘ اور […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان اور انتخابات کا شفاف عمل

’’الیکشن کمیشن‘‘ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں 37 اعتراضات پر مشتمل ایک کاپی جمع کرا دی۔ چوں کہ الیکشن کمیشن خودمختار اور آئینی ادارہ ہے، دستور میں حاصل اختیارات کے تحت ان کے اعتراضات پر ریاستی توجہ ناگزیر ہے۔ بادیِ النظر میں الیکشن کمیشن کسی سیاسی جماعت کے تابع نہیں، […]

عقیدۂ تناسخ

’’تناسخ‘‘ کو سنسکرت میں ’’اواگون‘‘ کہتے ہیں۔ اس کے ماننے والے یہ معنی بتاتے ہیں کہ گناہوں کے باعث اور نیکیوں کے باعث بار بار جنم لینا اور مرنا۔ اس بارے آریوں (ہندوؤں) کا عقیدہ ہے کہ ارواح کی تعداد محدود ہے اور اللہ تعالا نئی ارواح پیدا نہیں کرسکتا۔ اس لیے ہر روح کو […]

ہے لیکن نہیں ہے!

جب ہم سکول میں تھے، تو ایک ہی پی ٹی وی تھا اور وہ بھی ہر ایک کے پاس نہیں تھا۔ سو وہ پورے شوق سے دیکھا جاتا تھا۔ گذشتہ دنوں مجھے اُس وقت کے پی ٹی وی کا لاہور مرکز کے ڈراما کا ایک سین یاد آگیا۔ سین کچھ یوں تھا کہ ایک کردار […]

12 ستمبر، نامور شاعر صابر ظفرؔ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور شاعر صابر ظفرؔ 12 ستمبر 1949ء کو کہوٹہ، راوالپنڈی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے گیتوں اور غزلوں پر پاکستان کے مشہور گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ آپ نے شاعری کی ابتدا 1968ء سے کی۔ دو سال بذریعہ ڈاک رئیس امروہوی سے اصلاح لیتے رہے۔ آپ […]

مینڈکوں کی مدد سے کھیلا جانے والا عجیب و غریب کھیل

عبدالوحید اپنے ایک تحقیقی مقالہ میں جنوبی افریقہ کے ایک عجیب و غریب کھیل کے بارے میں رقم کرتے ہیں: ’’جنوبی افریقہ کے شہر جرسٹن میں ہر سال مینڈکوں کی چھلانگوں کا مقابلہ ہوتا ہے۔ مقابلے میں شریک مینڈکوں کے جاکی یعنی مالک بھی ہوتے ہیں۔ ایک مرتبہ ایک خاتون جاکی کے مینڈک نے 9میٹر […]