سَنہ

عموماً ’’سَنہ‘‘ کا املا ’’سَن‘‘ لکھا جاتا ہے۔ نوراللغات کے مطابق درست املا ’’سَنہ‘‘ ہے نہ کہ ’’سَن۔‘‘ اس حوالہ سے رشید حسن خان اپنی تالیف ’’کلاسکی ادب کی فرہنگ‘‘ کے صفحہ نمبر 402 پر یہ گتھی یوں سلجھاتے ہیں: ’’سَن ستاون (سَن 57) نہیں لکھنا چاہیے۔ سَنہ ستاون (سَنہ 57) صحیح صورت ہوگی۔‘‘ نوراللغات […]

9 ستمبر، ثروت حسین کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ثروت حسین (Sarwat Husain) اُردو کے ممتاز شاعر 9 ستمبر 1996ء کو 47 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ 9 نومبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ والد قیامِ پاکستان کے وقت بدایوں (انڈیا) سے ہجرت کرکے کراچی آ بسے تھے۔ثروت حسین، سادات کے زیدی سلسلے سے تعلق رکھتے […]

ماہِ صفر میں نحوست کی کوئی حقیقت نہیں

قارئین، سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کیے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں۔ صفرالمظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینا ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینے میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینے میں مسنون یا مستحب نہیں۔ […]

وزیر اعظم عمران خان کا اعتراف

اشیائے خور و نوش، ادویہ اور بنیادی ضرورت کی دیگر چیزوں کی قیمتوں کا عام آدمی کی دسترس میں رکھا جانا اچھی حکمرانی کا اساسی تقاضا تصور کیا جاتا ہے۔ ترقی یافتہ ملکوں میں کھانے پینے کی اشیا کے نرخوں میں سالہا سال کوئی تبدیلی نہیں ہوتی، جب کہ مملکتِ خداداد پاکستان میں اشیائے خور […]

تعلیم، سیاست، سماج ، غیرت اور طاقت

ہر سال 8 ستمبر کو پورا عالم یومِ خواندگی مناتا ہے۔ خواندگی کا بنیادی مطلب ’’لکھنا اور پڑھنا‘‘ ہوتا ہے۔ تاہم جدید تصورات کی رو سے اس سے مراد وہ خوبیاں اور مادی و غیرمادی وسائل حاصل کرنا ہیں، جن کو بروئے کار لاکر ایک فرد اپنی زندگی اور عزت کا تحفظ کرنے کے ساتھ […]