غالبؔ کا خط میاں داد خاں سیاحؔ کے نام

منشی صاحب، سعادت و اقبال نشاں، سیف الحق میاں داد خاں سیاح کو دعا۔ صاحب وہم اور چیز ہے اور احتیاط اور چیز ہے۔ کارپردازانِ ڈاک میرے خطوط کے ٹکٹ کبھی نہ دبائیں گے اور میرے خطوط کبھی نہ تلف ہوں گے۔ آدھ آنے کی جگہ دوست کا ایک آنہ کیوں کھوؤں؟ ’’گلشن‘‘ بعض کے […]

7 ستمبر، سلطان سلیمان کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق سلطان سلیمان (Sultan Sleman) سلطنتِ عثمانیہ کے دسویں فرماں روا 7 ستمبر 1566ء کو پیچش کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 6 نومبر 1494ء کو ترابزون میں پیدا ہوئے۔ 1520ء سے 1566ء تک پورے 46 سال تک حکمرانی کے فرائض انجام دیے۔ انہوں نے مملکت کے لیے […]

بہتر زندگی کی تلاش میں بھٹکنے والے سوات کے نوجوان

یہ پانچ نوجوان تھے۔ تعلق سب کا کانجو اور ملحقہ علاقوں سے تھا۔ حاشر، ناظر، ساحر، طاہر اور ظاہر (یہ سب فرضی نام ہیں، کیوں کہ اصل نام لکھ کر مَیں ان کے لیے مسئلہ کھڑا نہیں کرنا چاہتا) یہ لوگ میرے اردگرد گاڑی میں بیٹھے تھے۔ کوئٹہ سے سوات تک کم از کم 19 […]

سب ایک ہی تھیلی کے چٹّے بٹّے ہیں

کنونشن سنٹر اسلام آباد میں اپنے تین سالہ دورِ اقتدار کی کارکردگی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ’’جب ہم نے اقتدار سنبھالا، تو ملکی معیشت دِوالیہ ہونے والی تھی۔ ہمیں دوست ممالک کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر مجبوراً قرضہ […]