بزّاز

فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق ’’بزّاز‘‘ کے معنی کپڑا بیچنے والے کے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ کے مطابق تلفظ ’’بزّاز‘‘ ہے جب کہ نوراللغات نے اس حوالہ سے یوں صراحت کی ہے: ’’اُردو میں بغیر تشدیدِ حرفِ دوم (بزاز) بھی زبانوں پر ہے۔‘‘ مذکورہ لفظ کے بارے میں علی عباس جلال پوری اپنی کتاب […]
خپل کور وِلیج، یتیم بچوں کے لیے امید کی کرن

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں جہاں یتیم بچوں کے حوالے سے تکلیف دہ خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو ان بچوں کی کفالت اپنا دینی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں۔ ان میں خپل کور فاؤنڈیشن کی انتظامیہ بھی شامل ہے، جس کا منشور کفالتِ یتیم سے، رفاقتِ رسولؐ […]
5 ستمبر، عابد علی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عابد علی (Abid Ali) پاکستانی ٹیلی وِژن کے مشہور اداکار 5 دسمبر 2019ء کو جگر کے عارضہ کی وجہ سے کراچی میں انتقال کرگئے۔ 29 مارچ 1952ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔لالی وڈ اور بالی وڈ فلموں میں بھی کام اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے […]
بھارت کا ایٹمی ری ایکٹرز بارے غیر سنجیدہ رویہ

دنیا کی موجودہ صورتِ حال پر ماہرین کا اتفاق ہوا ہے کہ انسانیت کو ایٹمی ہتھیاروں کے بجائے فلاح و بہبود اور مفادِ عامہ کے منصوبوں پر توجہ دینی چاہیے تھی، لیکن عالمی قوتوں کے تضاد نے دنیا میں جوہری ہتھیاروں کے حصول اور تجرباتی دوڑ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے۔ […]