2 ستمبر، کامریڈ ہوچی منہ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹtimeanddate.com” ” کے مطابق ’’ہوچی منہ‘‘(Ho Chi Minh) ویت نام کے انقلابی رہنما اور سیاست دان 2 ستمبر 1969ء کو ہانوئی (Hanoi)، ویت نام میں انتقال کرگئے۔ 19مئی 1890ء کو ویت نام میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق ’’ہوچی منہ‘‘ نے ویت نام […]

شوکت صدیقی کے ناولٹ ’’غمِ دل اگر نہ ہوتا‘‘ کا تنقیدی جائزہ

شوکت صدیقی کے اس ناولٹ (’’غمِ دل اگر نہ ہوتا‘‘ 1950ء) کا ہیرو رندھیر ہے اور اندھیری سرد رات میں، بارش میں بھیگتا، کمودنی کے گھر پناہ لیتا ہے۔ وہ کامریڈ ہے۔ اخبار اور لٹریچر فروخت کرتا ہے اور مل میں مزدوری بھی کرتا ہے۔ کمودنی، امیر کبیر خاتون ہے مگر خوشیوں سے محروم ہے۔ […]

وہ غلطی جو ٹونی بلیئر کو لے ڈوبی

جس دن ’’ڈیلی مرر‘‘ میں یہ کارٹون شائع ہوا، اُسی روز مجھے یقین ہوگیا تھا کہ اب ٹونی بلیئر حکومت کی بساط لپٹنے والی ہے۔ کارٹون میں دکھایا گیا تھا کہ امریکی صدر جارج بش نے ایک کتے کی رسی تھامی ہوئی ہے اور وہ عراق پر حملے کے لیے پیش قدمی کر رہا ہے […]