اہل

پروفیسر ڈاکٹر فاروق چودھری اپنی تالیف ’’اُردو آموز‘‘ کے صفحہ نمبر 161 پر رقم کرتے ہیں: ’’لفظ ’’اہل‘‘ کی جمع ’’اہالی‘‘ ہے، ’’اہالیان‘‘ نہیں۔ اس کو کسی شہر یا ملک کی طرف مضاف کرنا ہو، تو واحد کی شکل میں استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً اہلِ لاہور، اہلِ پنجاب، اہلِ پاکستان وغیرہ۔ اہالیانِ لاہور، اہالیانِ پنجاب، […]

افغانستان میں پرائیویٹ کنٹریکٹروں کا مستقبل

افغانستان میں ہزاروں افغانی پرائیوٹ کنٹریکٹر وں کے ساتھ آگے کیا ہوگا؟ انہوں نے تو اپنا مستقبل یورپ، برطانیہ اور امریکہ کے کہنے پر داؤ میں لگا دیا تھا کہ شائد یہ ممالک ہمیشہ کے لیے افغانستان پر قابض رہیں گے یا پھر ان کے شہروں کو نیویارک، لندن، پیرس اور برلن بنا دیں گے، […]

اینٹی نیٹل ازم

تحریر: محمد عمر اینٹی نیٹل ازم (Antinatalism) در اصل ایک تحریک ہے جس کا ماننا ہے کہ بچوں کی پیدائش غیر اخلاقی ہے۔ بچوں کو اُن کی اجازت کے بغیر پیدا نہیں کرنا چاہیے۔ اس تحریک کے بانی ڈیوڈ بیناٹر (David Benator) ہیں جو کہ "University Of Cap Town” کے شعبۂ فلسفہ کے سربراہ (ایچ […]

29 اگست، قاضی نذرالاسلام کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق قاضی نذر الاسلام (Qazi Nazr ul Islam) بنگلہ دیش کے قومی شاعر، مصنف اور موسیقار 29 اگست 1976ء کو انتقال کرگئے۔ 24 مئی 1899ء کو مغربی بنگال کے شہر کلکتہ میں ایک عالم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ دینی علوم سے فارغ ہوکر مؤذن بن گئے۔ شاعری سیکھی، ڈراما، ادب اور تھیٹر […]