28 اگست، استاد ولایت حسین خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ولایت حسین خان (Vilayat Husain Khan) مشہور ستار نواز 28 اگست 1928ء کو غوری پور، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔ والد استاد عنایت خان بھی مشہور ستار نواز تھے۔ استاد ولایت حسین خان نے پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ چھے برس کی عمر میں کیا اور اس کے دو سال […]

قانون پر عمل کون کرے گا؟

حسن کی وادی ’’سوات‘‘ میں حالیہ سیاحتی سیزن کے دوران میں سیاحوں کے لوٹنے کے پے در پے واقعات کے بعد اہلِ سوات کو شدید ندامت کا سامنا کرنا پڑا کہ مہمان نوازی کے لیے مشہور وادی میں لوٹ کھسوٹ کا رواج کیسے چل پڑا؟ سول سوسائٹی کو یہ شبہ بھی لاحق ہوا کہ کہیں […]

’’پریم کا پنچھی پنکھ پسارے‘‘ از علی عباس جلال پوری کا تنقیدی جائزہ

علی عباس جلال پوری کا ناولٹ ’’پریم کا پنچھی پنکھ پسارے‘‘ (2011ء) ساون کے مہینے سے شروع ہوتا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر ہوا چل رہی ہو، تو اس سے اچھا موسم اور کوئی نہیں ہوتا اور اگر ہوا نہیں ہو، تو اس سے بُرا موسم اور کوئی نہیں ہوتا۔ […]

کورونا کی چھوتی لہر کا قہر

پاکستان کو اس وقت خاموش قاتل ’’ڈیلٹا ویرینٹ‘‘ نامی کورونا کی چوتھی لہر کا سامنا ہے، جس سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں شہری متاثر ہورہے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ کورونا کا سب سے موثر سدباب تو ویکسین ہے لیکن دنیا بھر کے ماہرین اس پر متفق ہیں کہ […]