آخرِکار

اس مرکب لفظ کا دُرست تلفظ ’’آخرِکار‘‘ ہے۔ اسے باضافت آخر یعنی لفظ ’’آخر‘‘ کی’’ر‘‘ کے نیچے زیر پڑھنا اور لکھنا چاہیے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں میں اس کا تلفظ باضافت آخر (آخرِکار) ہی ہے۔ نوراللغات میں یہ تشریح بھی درج ہے: ’’زبانوں پر بلا اضافت (آخرکار) زیادہ ہے۔‘‘ اس کے معنی ’’انجامِ کار‘‘، […]

23 اگست، جب آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 23 اگست 1990ء کو آرمینیا (Armenia) نے سوویت یونین سے علاحدگی اور اپنی آزادی کا اعلان کیا۔ بعد میں ایک سال بعد یعنی 21 ستمبر 1991ء کو آرمینیا کو آزادی مل بھی گئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق آرمینیا (Armenia) یا ارمنستان کا سرکاری نام ’’جمہوریۂ آرمینیا‘‘ […]

برق گرتی ہے تو بے چارے انجینئروں پر

پاکستان اور بالخصوص خیبر پختونخوا میں انجینئروں کی حالت زار پر کئی دفعہ لکھ چکا ہوں۔ ہماری کوشش یہی ہے کہ انجینئروں کو جگائیں اور ریاست اور حکومت کو باور کرائیں کہ اس وقت انجینئر بدترین حالات سے دوچار ہیں۔ مَیں نے اپنے پہلے لکھے کالموں میں بھی اس بات کا بار ہا اظہار کیا […]

سکاٹ لینڈ

1994ء میں مجھے پہلی بار ایک مشاعرے میں شرکت کے لیے سکاٹ لینڈ جانے کا موقع ملا۔ ڈاکٹر شفیع کوثر، احمد ریاض اور راحت زاہد اس وقت گلاسگو میں اُردو زبان و ادب کی بقا اور فروغ کے چراغ روشن کرنے میں سرگرم عمل تھے جب کہ طاہر انعام شیخ اُردو صحافت کے علمبردار بلکہ […]