خط و خال

مرکب لفظ ’’خط و خال‘‘ کو عام طور پر ’’ خد و خال‘‘ لکھا جاتا ہے جس سے اجتناب ضروری ہے۔ رشید حسن خان اپنی کتاب ’’انشا اور تلفظ‘‘ کے صفحہ نمبر 46 پر اس حوالہ سے رقم کرتے ہیں: ’’خد‘‘ اور ’’خال‘‘ کے ایک ہی معنی ہیں یعنی ’’تل‘‘۔ اس کی جگہ ’’خط و […]
سب سے زیادہ فلموں میں کام کرنے والا اداکار

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ ہیں "Brahmanandam” جو سب سے زیادہ فلموں میں اداکاری کرنے کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے اب تک 1000 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ "Brahmanandam” سنجیدہ اداکاری کے ساتھ ساتھ مِزاحیہ اداکاری میں نام کمائے ہوئے ہیں۔ […]
16 اگست، میڈونا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق میڈونا (Madonna) امریکی پاپ گلوکارہ 16 اگست 1958ء میں مشی گن میں پیدا ہوئیں۔ والدہ 1963ء میں انتقال کرگئیں، تو میڈونا کم عمری میں ہی ممتا سے محروم ہوکر دادی کی سرپرستی میں آگئیں۔ حیرت ناک بات یہ ہے کہ والدہ کا نام بھی میڈونا ہی تھا۔ فنی زندگی کے آغاز […]
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کی حاضر جوابی

کراچی میں ڈاکٹر افتخار احمد کے ہاں مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کی دعوت کا اہتمام ہوا۔ اک صاحب تشریف لائے اور آتے ہی کہنے لگے: ’’آج تو بریانی کی خوشبو سڑک تک مہک رہی ہے۔‘‘ مولانا کے ہونٹوں پر ایک لطیف مسکراہٹ نمودار ہوئی۔ فرمانے لگے: ’’ڈاکٹر صاحب! گیٹ بند کر دیجیے، خوشبو سونگھ کر ایک […]
سائیکل چلانے والوں کی ترقی دیکھیں

مَیں اس وقت نویں جماعت میں پڑھتا تھا، جب مجھے والد صاحب نے نئی سائیکل لے کر دی۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ نئی سائیکل ملنے کی خوشی نے مجھے کئی ہفتے بلکہ کئی مہینے سرشار رکھا۔ یہ محض ایک سائیکل نہیں تھی بلکہ گھومنے پھرنے کی آزادی اور آوارگی کا ایک وسیلہ تھی۔ […]