قسائی

لفظ ’’قسائی‘‘ کا املا عموماً ’’قصائی‘‘ لکھا جاتا ہے۔ رشید حسن خان اپنی کتاب ’’عبارت کیسے لکھیں‘‘ کے صفحہ نمبر 49 کے ذیل میں تفصیل درج کرتے ہیں کہ ’’قسائی میں ’’س‘‘ ہی لکھنا چاہیے۔ ہاں ’’قصاب‘‘ میں ’’ص‘‘ ہے۔‘‘ فرہنگِ آصفیہ اور نُوراللغات دونوں کے مطابق اس لفظ کا درست املا ’’قسائی‘‘ ہے۔ دونوں […]

15 اگست، اختر انصاری اکبر آبادی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اختر انصاری اکبر آبادی (Akhtar Ansari Akbar Abadi) اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے ’’نئی قدریں‘‘ کے مدیر 15 اگست 1920ء کو آگرہ (اکبر آباد)، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اصل نا م محمد اختر ایوب تھا۔ تقسیمِ ہند کے بعد پہلے کراچی اور پھر حیدرآباد(سندھ) میں […]

قیامِ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کا کردار

عموماً پاکستان کے حوالے سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ مذہبی اقلیتوں سے اکثریتی مسلم حلقوں کا رویہ تشدد پسندانہ رہتا ہے اور اقلیت کے ساتھ پاکستانی مسلمانوں کا رویہ درست نہیں۔ چند قابلِ مذمت واقعات کو بنیاد بنا کر بین الاقوامی طور پر پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش اور پروپیگنڈے کے سوا کچھ […]

کچھ پرفیسر احمد فواد کے بارے میں

ودودیہ ہال سیدو شریف، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طالب علموں سے بھرا ہوا تھا۔ تِل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ مشاعرے کا اہتمام بڑی شان و شوکت سے کیا گیا تھا۔ تاریخ اور دن تو مجھے یاد نہیں۔ البتہ عبدالواحد خان صاحب (پرنسپل جہانزیب کالج) کی ملازمت کے آخری مہینے تھے۔ اس کے بعد […]

سونگ کران، تھائی لینڈ کا عجیب و غریب تہوار

سونگ کران (Songkran) تھائی لینڈ کا نئے سال کا تہوار ہے۔ اس منفرد تہوار میں لوگ بالٹیاں، لوٹے، پانی پھینکنے والی پلاسٹک سے بنی بندوقیں اور ہر وہ چیز جس میں پانی بھر کر دوسروں پر پھینکا جاسکے،گھروں سے نکال لاتے ہیں۔ مذکورہ چیزوں میں پانی بھر کر قومی سطح پر لڑنے والی اس پانی […]