9 اگست، سنگاپور کا یومِ آزادی

وکی پیڈیا کے مطابق 9 اگست 1965ء کو ملائیشیا نے سنگاپور کو نہ چاہتے ہوئے بھی آزادی دے دی۔ سنگاپور اب تک وہ واحد ملک ہے جسے نہ چاہتے ہوئے آزادی ملی ہے۔
اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر

جس مقام پر اب منگلا ڈیم واقع ہے وہاں پر پہلے ’’میر پور‘‘ کا پرانا شہر آباد تھا۔ جنگ کے دوران اس شہر کا بیشتر حصہ ملبے کا ڈھیر بنا ہوا تھا۔ ایک روز مَیں ایک مقامی افسر کو اپنی جیپ میں بٹھائے اس کے گرد و نواح میں گھوم رہا تھا۔ راستے میں ایک […]
بینظیر کا قاتل معلوم ہے، سابقہ انٹیلی جنس آفیسر روس

ہمارے ملک میں آج کل ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے اور اس کا تناظر یہ ہے کہ روس کے ایک سابقہ انٹیلی جنس افسر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بات کی کہ پاکستان کی سابقہ وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کو امریکن سی ای اے نے قتل کروایا ہے۔ انہوں نے یہاں تک […]