7 اگست، ادریس آزادؔ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے معروف لکھاری، شاعر، ناول نگار، فلسفی، ڈراما نگار اور کالم نگار ادریس آزاد 7 اگست 1969ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ فکشن، صحافت، تنقید، شاعری، فلسفہ، تصوف اور فنونِ لطیفہ پر بہت کچھ تحریر کرچکے ہیں ۔ پیدائشی نام ’’ادریس احمد‘‘ جب کہ ’’ادریس آزادؔ‘‘ قلمی نام ہے۔ بطورِ […]