بُلبُلا

لفظ ’’بُلبُلا‘‘ کو عام طور پر ’’بُلبُلہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’انشا اور تلفظ‘‘ از رشید حسن خان کے صفحہ نمبر 69 پر اس کا املا ’’بُلبُلا‘‘ درج ہے اور یہی دُرست ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں میں اس کا املا ’’بُلبُلا‘‘ ہی درج ہے۔ اس کے لفظی معنی ’’غوزہ آب‘‘، ’’حُباب‘‘ اور ’’پُھلّا‘‘ جب […]

کلوروفارم کے بارے میں یہ حقیقت جانتے ہیں؟

اکثر فلموں میں کسی کو اِغوا کرتے وقت دکھایا جاتا ہے کہ اس کے منھ پر رومال رکھ دیا گیا اور وہ محض دس سیکنڈ میں بے ہوش ہوکر گر پڑتا ہے۔ بعد میں اُسے اُٹھا کر کسی گاڑی میں ڈال کر اِغوا کنندگان رفو چکر ہوجاتے ہیں اور بھاری رقم کے عوض اِغوا شدہ […]

پنڈت ہری چند اختر کی کمال حاضر جوابی

ممتاز شاعر پنڈت ہری چند اختر ایک بڑے مشاعرے میں ممتاز حسن مرحوم کی دعوت پر پاکستان آئے تھے۔ ان کے بارے میں ایک بار عبدالمجید سالک نے اپنے کالم میں لکھا: ’’پنڈت ہری چند اختر کا نام کیا ہے، پاکستان کا جھنڈا ہے۔ ہری یعنی سبز، چند یعنی چاند اور اختر یعنی ستارہ۔‘‘ پنڈت […]

4 اگست، باراک اوبامہ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق باراک اوبامہ (Barack Obama) سابقہ امریکی صدر 4 اگست 1961ء کو ریاست ہوائی میں پیدا ہوئے۔ 2فروری 1961ء کو شادی کی۔ والد کا تعلق کینیا سے جب کہ والدہ کا ہوائی سے تھا۔ اوبامہ کی عمر دو سال تھی جب والدین میں علاحدگی ہوگئی۔ طلاق کے بعد اوباما اپنی والدہ کے […]

انتظار حسین کے ناولٹ ’’دن اور داستان‘‘ کا تنقیدی جائزہ

اس ناولٹ (دن اور داستان، 1962ء) کا آغاز قرآنِ پاک کی آیت کے ترجمے سے ہوتاہے: ’’اور وہ شخص بھی کہتا رہا کہ یہ تو اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔‘‘ ’’مختصر ناول‘‘ ظاہر ہے ناولٹ ہی کو کہا جاتا ہے۔ اس ناولٹ کے آغاز میں تھوڑی بہت کہانی موجود ہے جو ہر ادیب کے پاس […]