شعر ناسخؔ کا اور نام غالبؔ کا

شیخ امام بخش ناسخؔ کا اک شعر ملاحظہ ہو: زندگی زندہ دِلی کا ہے نام مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں! (دیوانِ ناسخ، صفحہ نمبر 118) عوام الناس مصرعِ اولیٰ یوں ادا کرتے ہیں، جو غلط ہے: زندگی زندہ دِلی کا نام ہے (یہ شعر کچھ لوگ غالبؔ کے کھاتے میں بھی ڈالتے ہیں، مدیر […]
سب سے زیادہ ذاتی ہوائی جہاز رکھنے والا علاقہ

کیلی فورنیا (امریکہ) کے ایک علاقے ’’کیمرون ائر پارک اسٹیٹ‘‘ (Cameron Airpark Estates) میں گھروں کے آگے ہوائی جہازوں کی پارکنگ کا انتظام ہے۔ یہاں 124 گھر ہیں، جن میں 104 گھروں میں اپنے ذاتی ہوائی جہازہیں۔ بعض گھر میں کئی چھوٹے جہاز موجود ہیں۔یہاں کی سڑکیں غیر معمولی طور پر چوڑی ہیں، جہاں ہوائی […]
29 جولائی، مسولینی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بینیٹو مسولینی (Benito Mussolini) اٹلی کے سربراہ اور فاشسٹ پارٹی کے قائد 29 جولائی 1883ء کو پری ڈاپیو، اٹلی میں پیدا ہوئے۔ بطورِ صحافی بھی خدمات انجام دیں۔ 1922ء سے 1943ء کے درمیان اٹلی پر غلبہ حاصل کیا۔ 28 اپریل 1943ء کو اٹلی کی خانہ جنگی میں گولی مار کر قتل […]
جرگہ اور کالام اُتروڑ اقوام تنازعہ

لفظ ’’جرگہ‘‘ منگولی زبان کے لفظ رک سے مشتق ہے، جہاں اس کے معانی گول دائرے کے ہیں۔ اب اس کو عمومی طور پر پشتو زبان سے منسوب کیا جاتا ہے۔ ہماری داردی زبانوں جیسے توروالی، شینا، کھوار وغیرہ میں جرگہ لفظ کے لیے ’’یرک‘‘، ’’بیاک‘‘، ’’معرکہ‘‘ وغیرہ الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔ بغور دیکھا جائے، […]
امریکہ بارے ہماری عمومی نفسیات

کسی کو برا لگے یا اچھا، لیکن ہم بنیادی طور پر بحیثیتِ مجموعی ایک کنفیوز اور منفی سوچ کی حامل قوم ہیں۔ ہم خود اپنی کارگردگی کی بجائے دوسرے کی غلطیوں اورخامیوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ ہم نے کچھ دشمن خود ہی تراش لیے ہیں اور خود سے ہی ان کی تباہی کے متمنی […]