پروا

عام طور پر ’’پروا‘‘ کو لفظ ’’پناہ‘‘ کی طرح ہائے ہوز کے ساتھ ’’پرواہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ اس حوالہ سے رشید حسن خان اپنی کتاب ’’عبارت کیسے لکھیں‘‘ کے صفحہ نمبر 70 پر رقم کرتے ہیں: ’’پرانے زمانے میں اسے ’’پرواہ‘‘ بھی لکھا گیا ہے؛ مگر عام طور پر ’’پروا‘‘ اور ’’بے پروائی‘‘ بولتے اور […]

اصلاحِ معاشرہ میں مسجد و منبر کا کردار

جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں جمعہ ہے اور عید کا تیسرا دن ہے۔ عجیب بات ہے کہ وفاقی دارالحکومت سمیت کچھ اداروں میں آج ہی کے دن حاضری ہے۔ سویرے سویرے نوکر پیشہ لوگ گھروں سے نکلے ہوئے ہیں۔ ہمارے ادارے میں اتوار تک چھٹی ہے، اس لیے مَیں دفتر جانے کے […]

28 جولائی، ڈاکٹر عبدالستار صدیقی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر عبد الستار صدیقی (Abdul Sattar Sidiqui) اُردو نقاد، ماہرِ لسانیات اور محقق 28 جولائی 1972ء کو الہ آباد، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 26 دسمبر 1885ء کو اُتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ اُن چند محققین میں شمار ہوتے ہیں جو جدید لسانیات، املا، الفاظ کے ماخذ و اشتقاقیات، تحقیقی طریقۂ کار […]

سیلاب کا خطرہ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون کی موسلا دھار بارشوں کے باعث ان دنوں دریاؤں میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے۔ دریائے چناب میں سیلابی صورتِ حال کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ محکمۂ موسمیات حکام کے مطابق رواں برس مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی، جب کہ بھارت کی جانب سے […]