21 جولائی، جب کرکٹ کی تاریخ میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوا

وکی پیڈیا کے مطابق 21 جولائی 1884ء کو کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوا۔ یہ میچ انگلستان اور اسٹریلیا کے مابین 1884ء کو ملبورن کرکٹ کے میدان (اسٹریلیا) پر کھیلا گیا۔ "britannica.com” کے مطابق یہ میچ اسٹریلیا کی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

تیز ترین انٹرنیٹ کے حصول کو ممکن بنانے والا ماہرِ طبیعات

یہ ہے نریندر سنگھ کپانی (Narinder Singh Kapany) جن کی بدولت آج ہم تیز ترین انٹر نیٹ کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق نریندر سنگھ ’’فائبر آپٹکس‘‘ (Fiber Optics) کے مؤجد ہیں جس کے ذریعے تیز ترین انٹر نیٹ کا حصول ممکن ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق […]

نقلِ مکانی

اس مرکب کو عام طور پر بغیر اضافت (زیر کے بغیر) یعنی ’’نقل مکانی‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ذرا سید امین اشرفؔ کا یہ شعر ملاحظہ ہو: ہے کیوں نقلِ مکانی یہ ہوائے تازہ تر کیا ہے؟ سمجھ میں کچھ نہیں آتا، اِدھر کیا ہے اُدھر کیا ہے؟ اگر اس شعر میں ’’نقلِ مکانی‘‘ […]