جَدوَل

عام طور پر ’’جَدوَل‘‘ کو ’’جَدُول‘‘ پڑھا جاتا ہے۔ رشید حسن خان کی تالیف ’’کلاسکی ادب کی فرہنگ‘‘ کے صفحہ نمبر 212 پر اس لفظ کا تلفظ ’’جَدوَل‘‘ رقم ملتا ہے جب کہ اس کے معنی ’’صفحے کا چاروں طرف کھنچی ہوئی لکیروں کا چوکھٹا‘‘، ’’وہ حاشیہ جو سنہرے رنگ یا سونے کے پانی سے […]
16 جولائی، جب مہاتیر نے ملائشیا کی حکومت سنبھالی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق مہاتیر محمد (Mahathir Bin Mohammad) نے پہلی بار 16 جولائی 1981ء کو ملائشیا کی حکومت سنبھالی اور دفتر حاضر ہوئے۔ اُس وقت مہاتیر محمد ملائشیا کے چوتھے وزیرِاعظم کی حیثیت سے دفتر گئے تھے۔ 2003ء تک وزیرِاعظم کی حیثیت سے ملک کا نظام چلاتے رہے۔ یوں […]
مہذب مغربی دنیا

قارئین، ایمازون ایک امریکی آن لائن کاروباری کمپنی ہے۔ گذشتہ روز اسی کمپنی کی ’’ڈیلیوری گاڑی‘‘ بیچ چوراہے خراب ہوئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس گزرتے امریکی جمع ہوئے۔ توقع تو یہ تھی کہ گاڑی کو دھکا لگا کے کنارے لگانے جمع ہو رہے ہیں، مگر منظر کچھ یوں دیکھنے کو ملا کہ جب لوگوں […]
ہڈیوں کو مضبوط بنانے والی غذا

ڈاکٹر اختر حسین عزمی اپنی ایک تحقیق ’’ہڈیوں کے لیے مفید غزائیں‘‘ میں کئی ایک غذاؤں کا ذکر کرتے ہیں جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں کارگر ثابت ہوتی ہیں۔ ان کی مذکورہ تحقیق میں ایک غذا انڈا بھی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے بقول: ’’گو ایک انڈا ہمیں صرف 6 فیصد وٹامن ڈی مہیا کرتا […]
’’پھول اور پتھر‘‘ کا مختصر جائزہ

خاطر غزنوی کا ناولٹ ’’پھول اور پتھر‘‘ (1952ء) غیر منقسم ہندوستان کے صوبۂ سرحد (اب خیبر پختونخوا) کے ایک پہاڑیوں سے گھرے گاؤں ’’حسن خیل‘‘ سے متعلق ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار گل زرین اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنی چھوٹی بہن ’’گل مخے‘‘ کے ساتھ رہتا ہے اور اپنی کھیتی کے ذریعے دونوں […]
زیادہ تر ہوائی جہازوں کی نشستیں نیلی کیوں ہوتی ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق زیادہ تر ہوائی جہازوں کی نشستیں (Seats) نیلے رنگ کی اس لیے ہوتی ہیں کہ نیلا رنگ ٹینشن میں کمی لاتا ہے اور خوف زائل کرنے کا سبب بنتا ہے۔