24 جون، اومکار ٹھاکر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستانی کلاسیکی گلوکار ’’اومکار ٹھاکر‘‘ 24 جون 1897ء کو متحدہ ہندوستان کے گجرات میں پیدا ہوئے۔ گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ موسیقی کے استاد بھی تھے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبۂ موسیقی کے پہلے ڈین بھی رہے۔ سنگیتانجلی نامی کتاب کی چھے جلدیں لکھیں۔ 29 دسمبر 1967ء کو بمبئی میں انتقال […]
ہزاروں سالوں سے باقی ماندہ دنیا سے کٹ کر رہنے والا جزیرہ

خلیجِ بنگال میں واقع سینٹینل جزیرے کے لوگ گذشتہ ہزاروں سالوں سے باقی دنیا سے کٹ کر اپنی زندگی تنہائی میں گزار رہے ہیں۔ اگر باہر کی دنیا سے کوئی بھی ان کی تنہائی میں خلل ڈالنے کی کوشش کرے، تو اسے قتل کر دیا جاتا ہے۔ بھارتی فضائیہ اس جزیرے کی کبھی کبھار فضائی […]
پیشاب کی رنگت میں تبدیلی ڈی ہائیڈریشن کی نشانی

ڈان اُردو سروس کی حالیہ ایک مفصل تحقیق میں ایسی کچھ نشانیاں دی گئی ہیں، جن کی وجہ سے باآسانی پتا چلایا جاسکتا ہے کہ آپ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہیں یا نہیں؟ تحقیق کے مطابق: ’’پیشاب کی رنگت میں تبدیلی ڈی ہائیڈریشن کو پکڑنے کا آسان ترین ذریعہ بھی سمجھا جاسکتا ہے۔ بس پیشاب […]
پارلیمنٹ کی بے توقیری

پارلیمنٹ ریاست کا قانون ساز، سب سے مقدس اور بالا ادارہ ہوتی ہے۔ عام طور پر پارلیمان کا کام عوام کی نمائندگی اور ان کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے قانون سازی کرنا ہے۔ مذکورہ ادارے کے وقتاً فوقتاً اجلاس ہوتے رہتے ہیں جن میں بجٹ اجلاس پوری پارلیمانی کارروائیوں میں انتہائی اہمیت کا […]