6 جون، ڈاکٹر محمد آغا سہیل کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق ڈاکٹر محمد آغا سہیل 6 جون 1933ء کو لکھنؤ، اُترپردیش، برطانوی ہندوستان میں ایرانی النسل خاندان میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام آغا محمد صادق تھا اور وہ صادق علی خاں کے نام سے مشہور تھے ۔ آغا سہیل کی […]
یہ فلاح کے نام پر سیٹھ بننے والے

سینٹرل لندن میں ’’ماربل آرچ‘‘ سے ’’کرکل ووڈ‘‘ کی طرف جائیں، تو ’’ایجوئر روڈ‘‘ پر ’’پیڈنگٹن گرین پولیس اسٹیشن‘‘ کے بالمقابل ایک چھوٹی سی چیریٹی شاپ ہے۔ جب میں اس چیریٹی شاپ میں داخل ہوا، تو اندر ایک چھوٹے سے کیبن نما کمرے میں عبدالستار ایدھی بیٹھے ہوئے تھے۔ مجھے مسکرا کر ملے۔ بات چیت […]
غریب عوام بجٹ میں ریلیف کے منتظر

آئندہ مالی سال کا بجٹ جمعہ 11 جون 2021 ء کو پیش کیا جائے گا۔ پاکستان کے عوام بالخصوص غریب طبقہ آنے والے بجٹ میں ریلیف کا منتظر ہے۔ کیوں کہ گذشتہ دو تین سالوں میں پے در پے ہونے والی مہنگائی سے عوام اتنے بد حال اور مفلس ہوچکے ہیں کہ اپنے خاندان کو […]