توازنِ فطرت اور وبائیں

ہر سال 5 جون کو عالمی یومِ ماحولیات منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ کرۂ ارض کے مکینوں میں یہ تصور اُجاگر کیا جائے کہ وہ ماحولیاتی توازن کو بر قرار رکھیں۔ موجودہ دور میں آبادی میں تیزی سے اضافہ نے ماحولیاتی توازن کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ […]
ترقی کرنی ہے، تو طرزِ سیاست بدلنا ہوگا

برطانیہ میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں اور سپورٹروں کا طرزِ عمل، سوچ اور نفسیات ترقی پذیر اور پس ماندہ ملکوں کے عوام سے بالکل مختلف ہے۔ یونائیٹڈ کنگڈم میں سیاسی سمجھ بوجھ اور ادراک رکھنے والے لوگ، شخصیات یعنی سیاست دانوں کی بجائے پارٹی کے منشور اور پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ اس ملک میں […]
اُسلوب کیا ہے؟

اسلوب یا "Style” سے عام طور پر کسی مصنف کا طرزِ بیان یا اندازِ نگارش مراد لیا جاتا ہے، لیکن اسلوب کی تعریف اور اس کی تعبیر و تشریح یا توضیح در اصل اتنی آسان نہیں۔ اس حقیقت کا اعتراف ادب اور لسانیات کے ان تمام عالموں نے کیا ہے جنھیں مطالعۂ اسلوب سے دلچسپی […]
4 جون، ٹونگا کا یومِ آزادی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جزیروں پر مشتمل ملک ٹونگا (The Kingdom of Tonga) نے 4 جون 1970ء کو برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’ٹونگا’‘‘ بحر الکاہل میں نیوزی لینڈ کے شمال میں واقع جزیروں پر مشتمل ملک ہے۔ دارالحکومت اور بڑا شہر ’’نوکوالوفا‘‘ ہے۔ سرکاری زبانیں […]
آج کا حجرہ چیمپئنز کے نام
