30 مئی، جان آف آرک کا یومِ انتقال

"britannica.com” کے مطابق فرانس کی تاریخ بدلنے والی لڑکی ’’جان آف آرک‘‘ 30 مئی 1431ء کو محض 19 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ دراصل انہیں جلایا گیا تھا۔ اجمل شبیر کی ایک تحریر کے مطابق: ’’6 جنوری 1412ء کو فرانس کے علاقے ڈوم ریمی میں پیدا ہوئیں۔ ایک خوشحال خاندان کی بیٹی تھیں۔ والد […]

چینی مسلمانوں کی حالتِ زار

مَیں نے ارومچی قیام کے دوران میں بچشمِ خود اویغور مسلمانوں کی بے بسی، لاچاری اور مظلومیت کے عکاس چہرے دیکھے۔ مَیں نے دورانِ قیام نماز کے لیے مسجد کے بارے میں کئی بار پوچھا لیکن چینی میزبان میری بات ٹالتے رہے۔ مجھے کمرے میں نماز پڑھتے دیکھ کر کچھ چینی ششدہ رہ گئے۔ مَیں […]

ہائیڈ پارک لندن کی تاریخی اہمیت

مَیں جب 1993ء میں نیا نیا لندن آیا تھا، تو مجھے برطانوی دارالحکومت کے پارک، آرٹ گیلریاں، لائبریریاں، تھیٹر اور عجائب گھر دیکھنے کا بہت شوق تھا، جو اَب تک قائم ہے۔ خاص طور پر یہاں کے پارکوں میں سیر سپاٹے سے مجھے ایک قسم کی روحانی تسکین اور سرشاری محسوس ہوتی ہے۔ لندن ویسے […]