25 مئی، میراجیؔ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو کے مشہور شاعر میرا جی 25 مئی 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ اصل نام محمد ثناء اللہ تھا۔ ساحریؔ تخلص کرتے تھے لیکن ایک بنگالی لڑکی ’’میرا سین‘‘ کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہو کر میراجیؔ تخلص اختیار کرلیا۔ میراجیؔ کی ذات سے ایسے واقعات وابستہ ہیں کہ […]

امریکہ کی خاتونِ اول جولیا ٹیلر کی عجیب و غریب شخصیت

سابق صدر جان ٹیلر کی شریکِ حیات جولیا ٹیلر ’’فرسٹ لیڈی‘‘ کم اور ’’سلیبرٹی‘‘ زیادہ تھیں۔ جان ٹیلر نے پہلی بیوی کی وفات کے بعد ان سے شادی کی تھی۔ انہیں اپنے دور کی ’’ماڈل کم کردشیان‘‘ کہا جاتا تھا۔ انہوں نے شادی کی ایک تصویر کا ٹائٹل رکھا ’’صدر کی شریکِ حیات۔‘‘ شادی کی […]

انڈا بینائی میں اضافہ کرنے کا مفید ترین ٹوٹکا

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈوں میں وٹامن اے کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جس کی کمی دنیا بھر میں بینائی سے محرومی کی سب سے عام وجہ سمجھی جاتی ہے۔ اس لیے وہ افراد جن کو بینائی کا مسئلہ ہے، وہ انڈوں کو جزِ خوراک بنائیں۔ اس حوالہ […]

ایک بات طے ہے کہ سیکھنا کچھ نہیں

ہندوستان کو اپنی تاریخ کے بحران کا سامنا ہے۔ پہلے معاملہ آکسیجن مہیا کرنے کا تھا لیکن اب معاملہ اس سے بھی بدترین صورتِ حال اختیار کرگیا ہے۔ کیوں کہ اب لاشوں کو ٹھکانے لگانے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاشوں کو آگ کی نذر کرنے میں ہندو اکثریت کو پریشانی کا […]