21 مئی، ہنری روسو کا یومِ پیدائش

"britannica.com” کے مطابق فرانس کے مشہور مصور ہنری روسو 21 مئی 1844ء کو لاو، فرانس میں پیدا ہوئے۔ ان کی مصوری کا نمایاں فن پارہ ’’سلیپنگ جپسی‘‘ تھا جو انہوں نے 1897ء میں تخلیق کیا تھا۔ ان کا طرزِ مصوری کینوس پر روغنی مصوری یا آئل پینٹنگ تھا۔ ان کا مصوراتی طرز تصنع سے پاک […]

سوشل میڈیا اور ہم

کہانی فرضی ہوسکتی بھی ہوسکتی ہے اور حقیقی بھی۔ سوشل میڈیا کے ایک ایکٹیوسٹ نے جس کے فالوورز لاکھوں میں تھے، ایک دن اپنے مرنے کی خبر پھیلا دی۔ سوچا تھا آدھے سے بھی کم لوگ اگر آگئے، تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔ آخری رسومات کے لیے وقت کا تعین کردیا گیا، […]

ارتقا سے انقلاب تک

کاروباری لوگ بیک وقت کامیاب اور دیانت دار نہیں ہوسکتے ۔ گویا وہ کامیاب ہوں اور خوب دولت کما رہے ہوں، تو پھر وہ بدیانتی سے کام لے رہے ہوتے ہیں۔ دوسری صورت میں اگر وہ دیانت دار ہوں، تو پھر کامیاب نہیں ہوسکتے۔ (افلاطون، 427قبلِ مسیح تا 347 قبلِ مسیح) ٭ ارتقائی عمل سے […]