شریعت، سائنس اور چاند

عید الفطر اور عیدالاضحی اللہ تعالا کی عبادت کے ساتھ مسلمانوں کے لیے دو خوشیوں کے تہوار بھی ہیں۔ قیامت تک آنے والے تمام جن و انس کے نبی حضرت محمدؐ کے واضح فرمان کی روشنی میں ان ایام اور ہر ماہ کی یکم تاریخ کی تحدید 29 تاریخ کو چاند کی رویت یا عدم […]

19 مئی، لارنس آف عربیہ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل تھامس ایڈورڈ لارنس (المعروف لارنس آف عربیہ) 19مئی 1935 ء کو بوونگنٹن (برطانیہ) میں ایک ٹریفک حادثہ میں انتقال کرگئے۔ 16 اگست 1888ء کو برطانیہ میں پیدا ہوئے۔پیشہ ورانہ طور پر ٹی ای لارنس (T. E. Lawrence) کے طور پر جانے جاتے ہیں۔برطانوی افواج کے معروف افسر تھے جنہیں […]

مانتے ہیں ذہنی تناؤ بھی شوگر کا خطرہ بڑھاتا ہے؟

ڈان اُردو سروس پر فیصل ظفر صاحب کی صحت کے حوالے سے ایک مفصل تحقیق چھپی ہے جس کے مطابق "ذہنی تناؤ بھی ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ذہنی تناؤ کے نتیجے میں بلڈشوگر لیول بڑھتا ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے۔ بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے جب کہ جسمانی […]