14 مئی، سید سبطِ علی صباؔ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے خوش گو شاعر سید سبطِ علی صباؔ14 مئی 1980ء کو 45 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ 11 نومبر 1935ء کو کوٹلی لوہاراں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے ۔ والد زین العابدین برٹش انڈین آرمی میں ملازم تھے ۔ سید سبطِ علی صبا1953ء سے 1960ء تک پاکستان کی […]