ایدھی کو ایمبولینس سروس کا خیال کیسے آیا؟
عبدالستار کی والدہ کی طبیعت ایک دن زیادہ خراب ہوئی۔ یہ پاکستان کے قیام کے ابتدائی سال تھے۔ ملک میں ایمبولینس کا کوئی تصور نہ تھا۔ بڑی تلاش کے بعد عبدالستار والدہ کے لیے ایک رکشہ لے کر آئے، تاکہ والدہ کو اسپتال لے جاسکیں، مگر اتنی دیر میں والدہ کا انتقال ہوچکا تھا۔ ماں […]
جنرل میکنزی کی پریس بریفنگ اور ہمارے کرنے کا کام
افغان کی 20 سالہ جنگ میں کون جیتا اور کون ہارا……؟ اس کا فیصلہ تو تاریخ کرے گی۔ البتہ دونوں جانب سے مالی اور جانی نقصان ضرور ہوا جو کہ ایک المیہ ہے۔ دیر آید درست آید، امریکہ نے 11 ستمبر 2021ء تک اپنی تمام فوجیں افغانستان سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے، لیکن […]
اُردو کے چند بڑے نقادوں میں سے ایک مجنوں گورکھپوری
10 مئی، مجنوں گورکھپوری کا یومِ پیدائش
ممتاز محقق، افسانہ نگار، نقاد، مترجم اور پروفیسر مجنوں گورکھپوری 10 مئی 1904ء کو گورکھپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔اصل نام احمد صدیق تھا۔انگریزی اور اردو میں ایم اے کیا، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعۂ کراچی جیسے اداروں سے بطورِ استاد وابستہ رہے۔ مجنوں گورکھپوری کا شمار اردو کے چند بڑے نقادوں میں ہوتا […]
بدھا کی آواز
گوتم بدھ ایک شہزادے تھے۔ دنیا انہیں ایک مذہب کے بانی، ایک فلسفی، ایک عظیم روحانی شخصیت کی حیثیت سے جانتی ہے۔ وہ ڈھائی ہزار برس پہلے موجودہ نیپال میں پیدا ہوئے۔ تیر اندازی، شمشیرزنی، گھڑسواری اور ہر شاہی ہنر میں کمال حاصل کیا لیکن دکھ سے نجات اور حقیقی خوشی کے بارے میں جب […]