30 اپریل، جارج واشنگٹن امریکہ کے پہلے صدر بن گئے

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 30 اپریل 1789ء کو جارج واشنگٹن، امریکہ کے پہلے صدر بن گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق منصبِ صدارت 1789ء تا 1797ء سنبھالے رکھا۔ برطانیہ عظمٰی کے خلاف امریکی انقلابی جنگ (1775ء تا 1783ء) میں کونٹینینٹل آرمی کی سربراہی کی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔

رمضان برکتوں کا مہینا ہے ریٹنگ کا نہیں

پچھلے کچھ عرصہ سے الیکٹرانک میڈیا ایک خطرناک روش اپناتا جا رہا ہے کہ کوئی سماجی تہوار ہو، معاشرتی مسئلہ ہو، یا کوئی مذہبی دن یا مہینا، ہر موقع کو ریٹنگ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جانا شروع ہو چکا ہے۔ ایک تو بیڑا غرق ہو اُس کا جس نے یہ دُور کی کوڑی لائی […]

مسئلہ سنگین تھا کہ بنایا گیا؟

پچھلے کچھ عرصہ سے جب سے فرانس کے صدر نے توہین آمیز خاکے بنانے کی ایک لحاظ سے سرکاری طور تقریب منعقد کی۔ تب سے پاکستان کے حالات سماجی طور پر سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ اس کا ایک مظہر تو گذشتہ دنوں لاہور سمیت پنجاب بھر میں نظر آیا۔ تمام صحافی […]