کورونا اور پراپیگنڈے

بدقسمتی سے جنوبی ایشیا کے جو ممالک برطانیہ کی کالونیاں رہے ہیں، تو یہ برطانوی راج کے طرزِ حکمرانی کے زہر ہی کا اثر ہے جو ہمارے معاشروں میں ایسا سرایت کرچکا ہے کہ آج تک نہ تو اس زہر کا علاج دریافت ہوسکا اور نہ کہیں تریاق ہی ملا۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان، […]
28 اپریل، مسولینی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اٹلی کے سربراہ اور فاشسٹ پارٹی کے قائد بینیٹو مسولینی 28 اپریل 1943ء کو اٹلی کی خانہ جنگی میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ 29جولائی 1883ء کو پیدا ہوئے۔ بطورِ صحافی بھی خدمات انجام دیں۔ 1922ء سے 1943ء کے درمیان اٹلی پر غلبہ حاصل کیا۔
یہ ہے دل کے بغیر زندہ رہنے والا دنیا کا پہلا شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ دنیا کا پہلا شخص تھا جو دل کے بغیر زندہ رہا۔ اس کی نبض نہیں چلتی تھی۔ "dailyhunt.in” کے مطابق مذکورہ شخص کا نام "Craig Lewis” تھا۔ اسے ایسی بیماری (amyloidosis) لگی تھی جو پوری دنیا میں محض 10 لاکھ […]
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں "اسلحے” کے سوا

آج بھارت جس صورتِ حال سے دوچار ہے، یہ کسی بھی ملک کو درپیش ہوسکتی ہے۔ امریکہ کے بعد بھارت دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے کورونا کے مثبت کیسوں کے حوالے سے۔ لیکن یاد رکھیے ایسا صرف اس صورت میں ہوتا ہے جب آپ کی ترجیحات مختلف ہوں۔ یورپی ممالک ہوں یا امریکہ، سب […]